حدیث نمبر: 1223
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” طاعون ہر مسلمان کی شہادت ( کا سبب ) ہے ۔ “