حدیث نمبر: 1212
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جہاد میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی ( زخمی ہو کر ) خون آلود ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تو تو ایک انگلی ہے جو خون آلود ہو گئی اور اللہ کی راہ میں ہی ہے یہ مصیبت جو تو نے اٹھائی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1212