حدیث نمبر: 1183
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص قسم کھانا چاہے وہ اللہ کی قسم کھائے یا سکوت کرے ۔ “