حدیث نمبر: 1177
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں قرآن پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا : ” اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحمت کرے ، بیشک اس نے فلاں فلاں سورتوں کی فلاں فلاں آیات جو کہ میں بھول گیا تھا مجھے یاد دلا دیں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1177