حدیث نمبر: 1129
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کیا جائے ، وہ شہید ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1129