مختصر صحيح بخاري
— ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں
باب: مثلہ کرنا اور کسی چیز کا لوٹ لینا ( درست نہیں ) ۔
حدیث نمبر: 1128
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوٹنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔