حدیث نمبر: 1127
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات گز چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ لوگوں نے راستہ میں باہم اختلاف کیا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1127