حدیث نمبر: 1119
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : ” جو شخص کسی کی کچھ زمین زبردستی لے لے گا تو قیامت کے دن اس زمین کے ساتوں طبقے ، طوق بنا کر اس ( ظالم ) کی گردن میں ڈال دیے جائیں گے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1119