حدیث نمبر: 1081
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اگر پچھلے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو جو شہر فتح ہوتا میں اسے وہاں کے رہنے والوں پر تقسیم کر دیتا جس طرح خیبر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم کر دیا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1081