حدیث نمبر: 1079
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر سے کھیتی اور پھل کی نصف پیداوار پر معاملہ کیا تھا اور ( جو اناج یا میوہ اس میں پیدا ہوتا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوتا ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کو سو وسق یعنی اسی ( 80 ) وسق کھجور اور بیس ( 20 ) وسق جو دے دیا کرتے تھے ۔