حدیث نمبر: 1037
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کو مشقح ہونے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے پوچھا گیا مشقح کیا ہوتا ہے ؟ تو آپ نے جواب دیا : ” یہاں تک کہ وہ سرخ ہو جائیں یا زردہ ہو جائیں اور کھانے کے قابل ہو جائیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1037