حدیث نمبر: 1035
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کی بیع کے لیے اجازت دی بشرطیکہ پانچ وسق ہوں یا پانچ وسق سے کم ہوں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1035