حدیث نمبر: 1023
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص ایسی بکری خریدے جس کے تھن میں دودھ روکا گیا تھا ، تو اس نے بکری کا دودھ دوہا ۔ اگر تو خوش ہو تو اسے رکھ لے اور اگر ناراض ہو تو ( اسے واپس کر دے ) اور دودھ کے عوض ایک صاع کھجور دے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1023