حدیث نمبر: 1015
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنے غلہ کو ناپ لیا کرو تمہارے لیے اس میں برکت ہو گی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1015