حدیث نمبر: 645
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : "عَلَيْكُمْ بِلَحْمِ الظَّهْرِ ، فَإِنَّهُ مِنْ أَطْيَبِهِ "ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”پیٹھ کا گوشت کھایا کرو، کیونکہ وہ عمدہ گوشت ہوتا ہے۔“