حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ»
ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”پچھنے لگانے والے اور جس کو پچھنے لگائے جائیں دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، قَالَ: شَهِدَ عِنْدِي نَفَرٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ - مِنْهُمُ الْحَسَنُ - عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ، فَقَالَ: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ»
ترجمہ
…انہوں نے کہا: بصرہ کے کچھ لوگوں نے - جن میں حسن بھی شامل تھے - میرے سامنے سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں گواہی دی کہ رسول اللہ ﷺ ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو روزے کی حالت میں پچھنے لگوا رہا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پچھنے لگانے والے اور جس کو پچھنے لگائے جائیں دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“