کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: عبداللہ بن یزید خطمی کی سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ»
ترجمہ
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ نماز پڑھی۔“
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الْجَوْنِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا قَيْسٌ، عَنْ أَبِي لَيْلَى، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِجَمْعٍ ثَلَاثًا وَاثْنَتَيْنِ» . قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ، وَشُعْبَةُ، وَزُهَيْرٌ، وَغَيْرُهُمْ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ. " وَخَالَفَهُمْ غَيْلَانُ، وَجَابِرٌ الْجُعْفِيُّ فَقَالَا عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ: وَالصَّوَابُ حَدِيثُ أَبِي أَيُّوبَ ". وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ
ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے مزدلفہ میں تین اور دو رکعتیں پڑھیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ حدیث یحییٰ بن سعید انصاری، شعبہ، زہیر اور دیگر نے عدی بن ثابت سے، وہ عبداللہ بن یزید سے، وہ ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ غیلان اور جابر جعفی نے ان کی مخالفت کی اور اسے خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، جبکہ درست روایت ابوایوب کی حدیث ہے۔ اسے ثوری نے بھی عدی بن ثابت سے، وہ عبداللہ بن یزید سے، وہ ابوایوب سے روایت کیا ہے۔