حدیث نمبر: 9918
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْغَائِطِ فَقَالَ: «ائْتِنِي بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ أَسْتَنْجِي بِهَا» ، فَأَتَيْتُهُ بِحَجَرَيْنِ وَرَوْثَةٍ، فَأَخَذَ الْحَجَرَيْنِ وَرَمَى الرَّوْثَةَ وَقَالَ: «إِنَّهَا رِكْسٌ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ قضائے حاجت کے لیے نکلے تو فرمایا: ”میرے لیے تین پتھر لے آؤ جن سے میں استنجا کروں۔“ میں آپ ﷺ کے لیے دو پتھر اور ایک مینگنی لے آیا، تو آپ ﷺ نے دونوں پتھر لے لیے اور مینگنی پھینک دی اور فرمایا: ”یہ گندی چیز ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9918
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 61، حدیث 9954