المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 9766–9906) باب: (احادیث 9766 تا 9906)
حدیث نمبر: 9811
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ، أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، فَصَلَّى خَمْسًا أَوَ سِتًّا، فَقِيلَ لَهُ: وَهِمْتَ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، وَحَدَّثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَترجمہ
ابراہیم بن سوید کہتے ہیں کہ انہوں نے علقمہ بن قیس کے پیچھے نماز پڑھی، تو انہوں نے پانچ یا چھ رکعتیں پڑھا دیں، تو ان سے کہا گیا: آپ کو وہم ہو گیا۔ تو انہوں نے وہم کے دو سجدے کیے، اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے بھی اسی طرح کیا تھا۔