المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9722
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَابَاهُ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «خَالِطُوا النَّاسَ، وَصَافُّوهُمْ مِمَّا يَشْتَهُونَ، وَدَينُكُمْ فَلَا تَكَلَّمَنَّهُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”لوگوں کے ساتھ میل جول رکھو، اور جن باتوں کو وہ پسند کرتے ہیں ان میں ان سے موافقت کرو، لیکن اپنے دین کو مجروح نہ کرو۔“