المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9713
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءَ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: " لِلْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ مِنَ الْمَعْرُوفِ: يُسَلِّمُ عَلَيْهِ إِذَا لَقِيَهُ، وَيُجِيبُهُ إِذَا دَعَاهُ، وَيُشَمِّتُهُ إِذَا عَطَسَ، وَيَشْهَدُهُ إِذَا تُوُفِّيَ، وَيَنْصَحُ لَهُ بِالْغَيْبِ، وَيُحِبُّ لَهُ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ " لَمْ يَرْفَعْهُ أَبُو جَعْفَرٍ الْفَرَّاءُ، وَرَفَعَهُ أَبُو إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مسلمان کا مسلمان پر چھ حق ہیں: جب اس سے ملے تو سلام کرے، جب وہ بلائے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب وہ چھینکے تو اسے ”یرحمک اللہ“ کہے، جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب وہ موجود نہ ہو تب بھی اس کی خیرخواہی کرے، اور اس کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“