المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9680
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، نَحْوَهُ، قَالَ مَعْمَرٌ: «وَالسُّكْرُ يَكُونُ مِنَ التَّمْرِ فَيُخْلَطُ مَعَهُ شَيْءٌ»ترجمہ
ابووائل سے اسی جیسی روایت ہے۔ معمر کہتے ہیں: ”اور 'سکر' کھجور سے بنتی ہے، اس میں کوئی اور چیز ملائی جاتی ہے۔“