المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9666
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ: مَتَى دَفَعَ عَبْدُ اللهِ مِنْ جَمْعٍ؟ قَالَ: «كَانْصِرَافِ الْقَوْمِ الْمُسْفِرِينَ مِنْ صَلَاةِ الْغَدَاةِ»ترجمہ
ابواسحاق بیان کرتے ہیں: میں نے عبدالرحمن بن یزید سے پوچھا: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ مزدلفہ سے کب روانہ ہوتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”اس وقت جب لوگ نماز فجر کے بعد اجالا ہونے پر روانہ ہوتے ہیں۔“