المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9643
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «الطَّلَاقُ، وَالْعِدَّةُ بِالْمَرْأَةِ»ترجمہ
شعبی سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”طلاق مرد کے اعتبار سے ہے، اور عدت عورت کے اعتبار سے۔“