المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9640
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، «أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَطَأَ الرَّجُلُ أَمَتَهُ بَغْيًا»ترجمہ
قتادہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ آدمی اپنی اس باندی سے مباشرت کرے جو بدکاری کرنے والی ہو۔