المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9568
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ النَّخَعِيُّ، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ عَنْ غَاسِلِ الْمَيِّتِ أَيَغْتَسِلُ؟ قَالَ: «إِنْ كُنْتُمْ تُرِيدُونَ أَنَّ صَاحِبَكُمْ نَجِسٌ فَاغْتَسِلُوا مِنْهُ، وَإِلَّا فَإِنَّمَا يَكْفِيَكُمُ الْوُضُوءُ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا میت کو غسل دینے والا (خود بھی) غسل کرے؟ انہوں نے فرمایا: ”اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ تمہارا (مسلمان) ساتھی ناپاک ہے تو اس (کو چھونے) کی وجہ سے غسل کر لو، ورنہ تمہارے لیے صرف وضو ہی کافی ہے۔“