المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9543
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مَطِيرٍ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «تَسَحَّرْنَا مَعَ عَبْدِ اللهِ، ثُمَّ خَرَجْنَا فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ»ترجمہ
عامر بن مطیر الشیبانی کے والد بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سحری کھائی، پھر ہم نکلے تو نماز کی اقامت ہو چکی تھی۔