المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9523
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ثنا زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: «كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ مَعَ عَبْدِ اللهِ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ»ترجمہ
زید بن وہب بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھتے، پھر واپس جا کر قیلولہ کرتے۔