حدیث نمبر: 9521
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، «أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْجُمُعَةِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، وَبَعْدَهَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ» قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: «وَكَانَ عَلِيٌّ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ سِتَّ رَكَعَاتٍ»
ترجمہ

ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ جمعہ سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھتے تھے۔ ابواسحاق کہتے ہیں: ”اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ جمعہ کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9521
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 310، حدیث 9555