حدیث نمبر: 9504
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ: «كَانَ يُكَبِّرُ صَلَاةَ الْغَدَاةِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَيَقْطَعُ صَلَاةَ الْعَصْرِ مِنْ يَوْمِ النَّحْرِ، يُكَبِّرُ إِذَا صَلَّى الْعَصْرَ» ، قَالَ: " وَكَانَ يُكَبِّرُ: اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ "
ترجمہ

ابواسحاق سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں کے واسطے سے بیان کرتے ہیں کہ وہ یوم عرفہ کی نماز صبح میں تکبیر شروع کرتے اور قربانی کے دن کی نماز عصر پر ختم کرتے، عصر پڑھنے پر (آخری) تکبیر کہتے۔ راوی کہتے ہیں: اور وہ یہ تکبیر کہتے تھے: ”اللہ اکبر اللہ اکبر، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اور اللہ اکبر اللہ اکبر، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9504
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 307، حدیث 9538