حدیث نمبر: 9495
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَقَتَادَةَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ: «كَانَ يُصَلِّي بَعْدَهَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ أَوْ ثَمَانٍ، وَكَانَ لَا يُصَلِّي قَبْلَهَا»
ترجمہ

ابن سیرین اور قتادہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ عید کی نماز کے بعد چار یا آٹھ رکعتیں پڑھتے تھے، اور اس سے پہلے نماز نہیں پڑھتے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9495
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 306، حدیث 9529