المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9490
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، وَحُذَيْفَةَ، كَانَا " يَنْهَيَانِ النَّاسَ - أَوْ قَالَ: يُجْلِسَانِ - مَنْ يَرَيَاهُ يُصَلِّي قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ فِي الْعِيدِ "ترجمہ
ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما عید کے دن امام کے نکلنے سے پہلے نماز پڑھتے ہوئے جسے بھی دیکھتے اسے منع کر دیتے - یا فرمایا: بٹھا دیتے۔