حدیث نمبر: 948
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: «صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ الِاثْنَيْنِ، وَصَلَّتْ خَدِيجَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا يَوْمَ الْإِثْنَيْنِ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ، وَصَلَّى عَلِيٌّ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ، فَمَكَثَ عَلِيٌّ يُصَلِّي مُسْتَخْفِيًا سَبْعَ سِنِينَ وَأَشْهُرًا قَبْلَ أَنَ يُصَلِّيَ أَحَدٌ»
ترجمہ

راوی بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم ﷺ نے پیر کی صبح نماز پڑھی، اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے پیر کے دن کے آخری حصے میں نماز پڑھی، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے منگل کے دن نماز پڑھی، چنانچہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سات سال اور چند مہینے تک چھپ کر نماز پڑھتے رہے، اس سے پہلے کہ کوئی اور شخص نماز پڑھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 948
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 320، حدیث 952