حدیث نمبر: 9473
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «يُصَلِّي الرَّجُلُ فِي ثَوْبَيْنِ» ، فَلَقِيتُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ، فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ: «كُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ»
ترجمہ

زر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آدمی دو کپڑوں میں نماز پڑھے۔“ پھر میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے ملا اور انہیں یہ بات بتائی تو انہوں نے فرمایا: ”کیا تم سب کو دو کپڑے میسر ہیں؟ (بلکہ) ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9473
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 301، حدیث 9506