المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه باب: عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 946
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ: «إِنَّ أَوَّلَ أَرْبَعَةٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ أَنَا وَأَنْتَ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ، وَذَرَارِينَا خَلْفَ ظُهُورِنَا، وَأَزْوَاجُنَا خَلْفَ ذَرَارِينَا، وَشِيعَتُنَا عَنْ إِيمَانِنَا وَعَنْ شَمَائِلِنَا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے چار افراد یہ ہوں گے: میں، تم، حسن اور حسین، ہماری اولاد ہمارے پیچھے ہو گی، ہماری بیویاں ہماری اولاد کے پیچھے، اور ہمارے پیروکار ہمارے دائیں اور بائیں طرف ہوں گے۔“