المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه باب: عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 944
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ: «أَنْتَ وَشِيعَتُكَ تَرِدُونَ عَلَيَّ الْحَوْضَ رُوَاءً مَرْوِيِّينَ، مُبَيَّضَةً وُجُوهُكُمْ، وَإِنَّ عَدُوَّكَ يَرِدُونَ عَلَيَّ ظِمَاءً مُقَبَّحِينَ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”تم اور تمہارے پیروکار حوض پر میرے پاس سیراب ہو کر آؤ گے، تمہارے چہرے روشن ہوں گے، جبکہ تمہارے دشمن پیاسے اور ذلیل ہو کر میرے پاس آئیں گے۔“