المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه باب: عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 943
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ: «مَنْ أَحَبَّهُ فَقَدْ أَحَبَّنِي، وَمَنْ أَحَبَّنِي فَقَدْ أَحَبَّهُ اللهُ، وَمَنْ أَبْغَضَهُ فَقَدْ أَبْغَضَنِي، وَمَنْ أَبْغَضَنِي فَقَدْ أَبْغَضَ اللهَ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: ”جس نے اس سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے مجھ سے محبت کی اللہ نے اس سے محبت کی، اور جس نے اس سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا، اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا۔“