حدیث نمبر: 9439
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ، مَا صَلَّتِ امْرَأَةُ صَلَاةً قَطُّ خَيْرًا لَهَا مِنْ صَلَاةٍ تُصَلِّيهَا فِي بَيْتِهَا، إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ، أَوْ مَسْجِدَ الرَّسُولِ إِلَّا عَجُوزًا فِي مَنْقَلَيْهَا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، کسی عورت نے اپنے گھر میں پڑھی جانے والی نماز سے بہتر کوئی نماز کبھی نہیں پڑھی، سوائے مسجد حرام یا مسجد رسول ﷺ (میں پڑھی جانے والی نماز کے)، سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو اپنے (پرانے) جوتوں میں (نکل کر جائے)۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9439
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 293، حدیث 9471