حدیث نمبر: 9406
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: خَرَجَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى قَوْمٍ يَتَحَدَّثُونَ بَعْدَ الْفَجْرِ، فَنَهَاهُمْ عَنِ الْحَدِيثِ، فَقَالَ: «إِنَّمَا جِئْتُمْ لِلصَّلَاةِ فَإِمَّا أَنْ تُصَلُّوا، وَإِمَّا أَنْ تَسْكُتُوا»
ترجمہ

عطاء بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جو فجر کے بعد باتیں کر رہے تھے، تو انہوں نے انہیں بات کرنے سے منع کیا اور فرمایا: ”تم تو نماز کے لیے آئے ہو، یا تو نماز پڑھو یا خاموش رہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9406
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 285، حدیث 9438