حدیث نمبر: 9395
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ: أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ: «إِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ ثُمَّ نَامَ فَقَامَ فَلْيَنْقُضْ وِتْرَهُ، وَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى، ثُمَّ لْيُوتِرْ بَعْدَ ذَلِكَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے کئی ساتھی بیان کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”جب تم میں سے کوئی وتر پڑھ چکے، پھر سو جائے اور رات کو اٹھے تو اپنا وتر توڑ دے، اور اس میں ایک رکعت اور ملا لے، پھر اس کے بعد دوبارہ وتر پڑھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9395
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 284، حدیث 9427