المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9382
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «مَا بَالَيْتُ أَنَّ صَلَاةَ الْفَجْرِ أُقِيمَتْ وَأَنَا أُوتِرُ»ترجمہ
ہشام بن عروہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے کوئی پروا نہیں اگر فجر کی نماز کھڑی ہو جائے اور میں ابھی وتر پڑھ رہا ہوں۔“