المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9297
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ، «أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ» يَنْهَضُ عَلَى صُدُورِ قَدَمَيْهِ " فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَفْعَلُهُترجمہ
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنے پیروں کی انگلیوں کے بل اٹھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: پھر میں نے یہ بات ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے کہا: مجھے بھی عبدالرحمن بن یزید نے بتایا کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایسا کیا کرتے تھے۔