المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن زياد مولى ابن عباس، عن أبي رافع رضي الله عنه باب: یزید بن زیاد، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 926
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَهْدِيَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى يَدَيْكَ رَجُلًا خَيْرٌ لَكَ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ وَغَرَبَتْ»ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر اللہ عزوجل تیرے ہاتھوں کسی ایک آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تیرے لیے اس سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“