المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9244
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ لِأَصْحَابِهِ: «إِنِّي لَا آلُوكُمْ عَنِ الْوَقْتِ فَصَلَّى بِهِمُ الظُّهْرَ» حَسِبْتُهُ قَالَ: حِينَ زَالَتِ الشَّمْسُترجمہ
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا: ”میں نماز کے وقت میں تم سے کوئی کوتاہی نہیں کرتا۔“ پھر انہیں ظہر کی نماز پڑھائی - راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: جب سورج ڈھل گیا۔