المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9212
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» ، وَسَافَرْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ «فَمَكَثَ ثَلَاثًا يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ»ترجمہ
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مسافر کے لیے موزوں پر تین دن مسح ہے، اور مقیم کے لیے ایک دن اور رات۔“ اور میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر کیا تو وہ تین دن موزوں پر مسح کرتے رہے۔