المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9210
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ، قَالَ: «سَافَرْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلَمْ يَنْزِعْ خُفَّيْهِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ» ، وَقَالَ سُلَيْمَانُ: فَحَدَّثْتُ إِبْرَاهِيمَ حَدِيثَ شَقِيقٍ هَذَا فَقَالَ: وَأَنَا حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ هَذَا الْحَدِيثَترجمہ
عمرو بن حارث بن مصطلق بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینہ کا سفر کیا تو انہوں نے تین دن اور ان کی راتوں تک اپنے موزے نہیں اتارے۔ سلیمان (اعمش) کہتے ہیں: میں نے شقیق کی یہ حدیث ابراہیم (نخعی) کو بیان کی تو انہوں نے کہا: اور مجھے بھی ابو عبیدہ نے عمرو بن حارث سے یہی حدیث بیان کی ہے۔