المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9206
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي، أَنَّ عَبْدَ اللهِ: «كَانَ يَلْبَسُ خُفَّيْهِ عِنْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ، ثُمَّ لَا يَنْزِعُهُمَا حَتَّى يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ»ترجمہ
ابو عبیدہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نے بتایا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نمازِ فجر کے وقت اپنے موزے پہن لیتے، پھر انہیں اس وقت تک نہ اتارتے جب تک اپنے بستر پر نہ چلے جاتے۔