المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9204
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: «أُتِينَا بِقَصْعَةٍ فَأَكَلْنَا وَمَعَنَا عَبْدُ اللهِ، ثُمَّ تَمَضْمَضَ عَبْدُ اللهِ، وَغَسَلَ أَصَابِعَهُ، ثُمَّ انْطَلَقْنَا إِلَى صَلَاةِ الْمَغْرِبِ»ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں: ہمارے پاس ایک پیالہ لایا گیا، ہم نے کھایا اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بھی ہمارے ساتھ تھے، پھر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کلی کی اور اپنی انگلیاں دھوئیں، پھر ہم نمازِ مغرب کی طرف چلے۔