حدیث نمبر: 9200
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ قَيْسِ بْنِ السَّكَنِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ لَيُطِيفُ بِالرَّجُلِ فِي الصَّلَاةِ لِيَقْطَعَ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ، فَإِذَا أَعْيَا نَفَخَ فِي دُبُرِهِ لِيُرِيَهُ أَنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ، فَإِذَا وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَلَا يَنْصَرِفَنَّ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”شیطان نماز میں آدمی کے گرد چکر لگاتا ہے تاکہ اس کی نماز توڑ دے، جب وہ تھک جاتا ہے تو اس کی دبر میں پھونک مار دیتا ہے تاکہ اسے لگے کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے، جب اسے اس کا کچھ احساس ہو تو وہ اس وقت تک نہ پھرے جب تک آواز نہ سن لے یا بو نہ محسوس کر لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9200
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 250، حدیث 9232