المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن الحسين، عن أبي رافع باب: علی بن حسین کی سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 918
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَشَّابُ الرَّقِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ، قَالَا: ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ اشْتَرَى كَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ، فَإِذَا صَلَّى وَخَطَبَ دَعَا بِأَحَدِهِمَا وَهُوَ فِي مُصَلَّاهُ فَذَبَحَهُ، ثُمَّ قَالَ: «اللهُمَّ هَذَا عَنْ أُمَّتِي جَمِيعًا مَنْ شَهِدَ لَكَ بِالتَّوْحِيدِ، وَشَهِدَ لِي بِالْبَلَاغِ» ثُمَّ أَتَى الْآخَرَ فَذَبَحَهُ، ثُمَّ قَالَ: «اللهُمَّ هَذَا عَنْ مُحَمَّدٍ وَأَهْلِ بَيْتِهِ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ جب قربانی کا ارادہ فرماتے تو دو سینگوں والے، چتکبرے مینڈھے خریدتے، جب نماز پڑھ کر خطبہ دے چکتے تو ان میں سے ایک اپنی جائے نماز میں منگواتے اور اسے ذبح فرماتے، پھر فرماتے: ”اے اللہ! یہ میری پوری امت کی طرف سے ہے، جس نے تیری توحید کی گواہی دی اور میرے پہنچانے کی گواہی دی۔“ پھر دوسرے کے پاس آتے اور اسے ذبح فرماتے، پھر فرماتے: ”اے اللہ! یہ محمد اور اس کے اہلِ بیت کی طرف سے ہے۔“